حسد بس دو باتوں میں جائز ہے
حسد بس دو باتوں میں جائز ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ حسد صرف دو باتوں میں جائز ہے۔ ایک تو اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اس دولت کو راہ حق میں خرچ کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہو اور ایک اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے حکمت (کی دولت) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ذریعہ سے فیصلہ کرتا ہو اور(لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو( رواہ بخاری۔73)
الدعاء
یا اللہ تعالی تو مجھے اتنا مال عطا کر کہ میں تیری راہ میں خرچ کرتے ہوۓ پیچھے نہ دیکھوں یعنی کھلے دل سے بڑھ چڑھ کر تیری راہ میں خرچ کروں۔
یا اللہ مجھے حکمت اور دانائی عطا فرما تاکہ میں تیری مخلوق کی رہنمائی اور خدمت کر سکوں۔
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik.comحسد
تبصرے