جھوٹی بات نبی کریم کی طرف منسوب کرنا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری طرف سے کوئی بات اس وقت تک نہ بیان کرو جب تک کہ تم ( اچھی طرح ) جان نہ لو کیونکہ جس نے جان بوجھ کر جھوٹی بات میری طرف منسوب کی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے اور جس نے قرآن میں اپنی عقل و رائے سے کچھ کہا وہ بھی اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث
حسن ہے۔
حدیث نمبر 2951 رواہ ترمذی
تحزیر
حضرات کچھ کہنے سے پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو اور ایسے ہی
نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حدیث ہے
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے