بد ترین حاکم

بد ترین حاکم

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ تمہارا بہترین حاکم وہ ہے جو تمہاری بھلائی چاہے اور تم اس کے لئے دعاء کرو اور تمہارا بدترین حاکم وہ ہے جو تمہارا برا چاہے اور تم اس کے لئے بدعاء کرو(مفہوم حدیث

کرسی ہے، تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے

کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

الدعاء
یا اللہ تعالی تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے دعاء کرتے ہیں کہ اے رب کائینات ہر ناگہانی آفت سے ہماری حفاظت فرما

آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے