تکبر کی وجہ سے آزار لٹکانا
تکبر کی وجہ سے ازار لٹکانا
حضرت ابو سعید کہتے ہیں رسول اللہ صلعم نے فرمایا
جس نے تکبر کی وجہ سے ازار نیچے لٹکایا قیامت کے روز اللہ تعالی اس کی طرف نظر کرم نہیں فرمائیں گے(ابن ماجہ
حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا کہ
جو تکبر کی وجہ سے اپنا ازار لٹکائے گا قیامت کے دن اللہ تعالی اس کی طرف نظر کرم نہیں فرمائے گا
حضرت ابو بکر نے عرض کیا
یا رسول اللہ میرے ازار کا ایک حصہ بلا ارادہ نیچے لٹک جاتا ہے الا یہ کہ میں ہر وقت اس کی طرف دھیان رکھوں
نبی کریم نے فرمایا تم ان میں سے نہیں ہو جو تکبر کیوجہ سے ازار لٹکاتے(بخاری
یا اللہ ہمیں تکبر سے بچا۔
آمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے