توجہ دلاؤ نوٹس

توجہ دلاؤ نوٹس

کیا AC سلانوالی، CEO بلدیہ سلانوالی اور قومی و صوبائی اسمبلی کے ووٹ مانگنے والے چیمہ صاحب اور رانا منور غوث صاحب سب سو رہے ہیں۔
کیا انھیں شہر کی نہ گفتہ بیہ حالت اور گلی گوچوں میں کچرے کے ڈھیر نظر نہیں آتے؟ گلیوں میں گندی بند نالیاں اور جا بجا نا جائز تعمیر شدہ لیٹرینیں اور ٹریفک کی روانی دخل انداز من مرضی کے سپیڈ بریکر ان کی آنکھوں سے کیوں اوجھل ہیں؟

اب تو موسم بھی ٹھنڈا ہو گیا ہے بڑے صاحبان اپنے دفاتر سے نکلیں، عوام سے ملیں شہر کے مسائل کی آگاہی رکھیں اور کم از کم نو بجٹ کام تو مکمل کرائیں۔

مذید معلومات اور تفصیل کے لئے حکام عوام سے رابطہ کر سکتے ہیں

خادم شہر:
انجینیئر نذیر ملک
صدر انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس کمیشن ضلع سرگودھا

تبصرے