SMS فضائل درود SMS

نبی کــریم ﷺ پر درود پڑھنے کے فــضائل

❶درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل ہوتا ہے

❷ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں

❸دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں

❹ دس گناہ معاف کردیے جاتے ہیں

❺دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں

❻دعاء سے پہلے درود شریف پڑھنے سے دعاء کی قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے

❼ اذان کے بعد کی مسنون دعاء سے پہلے درود شریف پڑھا جائے تو قیامت کے روز رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی

❽درود شریف پڑھنے سے مجلس بابرکت ہو جاتی ہے

❾جب انسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتا ہے تواللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اس کی تعریف کرتا ہے

❿درود شریف پڑھنے سے عمر میں برکت ہوتی ہے

الدعاء
یا اللہ عمل کی توفیق دے

تبصرے