عقیدہ توحید جنت کے حصول کا ذریعہ

عقیدہ توحید ایمان کی جڑ اور حصول جنت کا ذریعہ ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک روز معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ جو شخص اللہ سے اس کیفیت کے ساتھ ملاقات کرے کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو، وہ
(یقیناً)  جنت میں داخل ہو گا، معاذ بولے، یا رسول اللہ! کیا میں اس بات کی لوگوں کو بشارت نہ سنا دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، مجھے خوف ہے کہ لوگ اس پر بھروسہ کر بیٹھیں گے۔
(رواہ بخاری

الدعاء
یا اللہ تعالی میں تیری ذات و صفات میں شرک سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میرے لئے توحید کو حصول جنت کا ذریعہ بنا دے۔

آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے