قوم کی بیٹیاں

قوم کی بیٹیاں

اب تو نہ اپنی ثقافت کا احترام رکھ پاتی ہیں اور نا ہی اسلامی احکام کی پابندی، نماز وقرآن سے اتنی دوری ہوجاتی ہیں کہ لوگ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ نماز اللہ کا حکم ہے، کہتے ہیں کہ میرے اعمال میرے ساتھہ ہیں، میں پڑھوں یا نہ پڑھوں، کچھہ لوگ تو یہاں تک کہہ بیٹھتے ہیں کہ اصل معاملہ دل کا ہے، دل صاف ہونا چاہیے، یہ نماز اور قرآن کیا چیز ہے.

ایسی سوچ پہ توبہ کرنا چاہیے
کیا معاشرے میں اتنی ڈھٹائی پیدا ہو گئی ہے کہ لوگوں نے اللہ تعالی سے بھی ڈرنا چھوڑ دیا ہے

کیا یہ بھول رہے ہیں کہ ہمیں لوٹ کر اللہ تعالی کی طرف جانا ہے اور اپنے کردہ اعمال کا درست حساب دینا ہے جس میں کوئی اینگی بینگی نہیں چلے گی اور پھر اللہ کے ہاں سزا بھی بھگتی ہے

الدعاء
یا اللہ تعالی ہمیں تیرے احکامات پر تیرے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقے پر عمل کرنے والا بنا دے اور آخرت میں ہمیں کامیابی عطا کرنا۔

آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. comقوم کی

تبصرے