دعوت توبہ اور تجدید ایمان

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ

تمام دنیا کے لوگوں کو عمومی اور امت مسلمہ کو خصوصی دعوت حق ہے کہ اللہ تبارک تعالی کے حضور اپنے کردہ گناہوں سے توبہ کریں اور تجدید ایمان کے ساتھ  فقط کتاب اللہ اور سنت رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر عمل کرنے والے بنیں۔
۔
اے ہمارے رب تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں امت محمدی میں پیدا کیا۔
ٹریلینز ٹریلینز بار درود و سلام ہو سیّد الاوّٓلین ولآخرین سیّد المرسلین، سیّد الثقلین نبی الحرمین الشریفین، امام القبلتین، امام المتقین، امام الانبیاء، نبی آخر الزماں، خاتم الانبیاء ولرسول، صاحبِ کعبہ قوسین محبوب ربّ المشرقین والمغربین، صاحب المعراج، جدِ الحسنِ والحسین مولناٰ و مولثقیلین ابی القاسم سیّدنا و مولنٰا و ملجانا و شفیعِنا و نبینا و سندِنا محمدی مصطفیٰ احمد مجتبیٰ حبیب کبریا صلّی اللّہ علیہِ وآلہ وسلّم پر۔

یا اللہ تعالی ہمارے سب گناہ معاف فرما دے اور ہمیں دین محمدی پر عمل کرنے والا بنا دے۔

آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik. com

تبصرے