6 Political SMS

ہماری موجودہ حکومت کا بس ایک ہی ایجنڈا ہے
حزب اختلاف کو جیسے کیسے نکڑے لگاؤ اور حزب اختلاف کے لوگوں پر جھوٹے سچے مقدمات قائم کرکے الجھاۓ رکھو اور میڈیا کے ذریعے سابقہ حکومتوں کو اتنا بدنام کرو کہ ان کا ووٹ بنک صفر ہو جاۓ تاکہ اگلے الیکشن میں پھر سے جھرلو پھیرا جا سکے۔

اس اثنا میں حزب اختلاف کا رویہ بھی ٹھنڈا اور ڈنگ ٹپاؤ رہا ہے جو کہ درست حکمت عملی قطعا" نہیں ہے۔ جب کھیل ہی ختم ہو گیا پھر پالی بدلنے کا کیا فائدہ؟
بہت وقت ضائع کر چکے۔ اب حزب اختلاف کو فوری میدان عمل میں کودنا چاہئیے اور اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئیے اور اپنے سب گھوڑے دوڑانے چاہئیں تاکہ مغلوب قوم کی نصرت کی جا سکے
اللہ تعالی سے دعائے ہے

رب انی مغلوب فنتصر
یا اللہ ہم مغلوب ہو گۓ ہماری مدد فرما
خدا ناراض کر بیٹھے

بہت مصروف رہتے تھے
ہواؤں پر حکومت تھی

تکبرتھا کہ طاقت تھی
بلا کی بادشاہی تھی

کوئی بےفکر بیٹھا تھا
کسی کے ہاتھ حکومت تھی

سبھی مصروف تھے ایسے
کہ اک ہستی بھلا بیٹھے

بہت پروازکر بیٹھے
خدا ناراض کربیٹھے

اب اس نے منہ جو پھیرا ہے
فقط وحشت کا ڈیرا ہے

کہ دنیا کی ہراک بستی
بھیانک موت چہرا ہے

خدا منہ پھیر بیٹھا ہے
اب اسکا گھر بھی خالی ہے

قہردنیا پہ طاری ہے
ابھی بھی وقت ہے لوگو

خدا سے گڑگڑا کر تم
ابھی توبہ کرولوگو

وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے

کہیں گر دیر ہو جائے
زمیں ساری پلٹ جائے

ابھی بھی وقت ہے لوگو
خدا راضی کرو لوگو

وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ جلدی مان جاتا ہے

ملکی حالات درست کیوں نہیں ہو رہے؟

عمران خان کا غمان تھا کہ ٹیم کی بنیاد پر حکومت چل سکتی ہے اور جب اس کے سر پر حکومت لاد دی گئی تو اس کے پاس پروفیشنلز کی ٹیم ہی نہیں تھی اور اس کے ساتھی اناڑی تھے۔ مجبورا" NRP کی مدد لینی پڑی

آئین کے آرٹیکل 2A کے تحت غیر منتخب افراد ریاست کے اختیارات کا استعمال نہیں کر سکتے۔

آئین کے آرٹیکل 1-91 کے تحت وفاقی حکومت غیر منتخب افراد کو شامل کرکے نہیں چلائی جا سکتی۔

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داﺅد، امین اسلم، ڈاکٹر عشرت حسین، ڈاکٹر بابر اعوان
محمد شہزاد ارباب، مرزا شہزاد اکبر، سید شہزاد قاسم، ڈاکٹر ظفر مرزا اور معید یوسف،
زلفی بخاری، ندیم بابر، ڈاکٹر ثانیہ نشر، ندیم افضل گوندل، شہباز گل اور تانیہ ایس اردس مشیروں میں شامل ہیں
شیخ صاحب
السلام علیکم و رحمۃ

لفظی تصحیح کا شکریہ

وہم و گمان میں نہ سہی پر نظر میں ہے

مہمان سے مکر نہیں سکتے کہ گھر میں ہے

حکومت کی دوسال کی کار کردگی کی فوٹو کاپی منظر عام پر.

جس نے 2 سال میں آٹے کا تھیلا 700 سے بڑھا کر 1300 تک پہنچایا

55 کی چینی 105 پر پہنچائی

110 کا گھی 220 پر پہنچائی

65 کا لیٹر پیٹرول 105 پہنچایا

55 ہزار کا تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار پر پہنچایا

102 کا ڈالر 170 پر پہنچایا

موٹرویز پر 100 روپے کا ٹیکس 350 پر پہنچایا

ڈاکخانے کا 20 والا پارسل 80 پر پہنچایا 

بجلی کی 8 روپے یونٹ 20 پر پہنچائی 

گیس کی 110 روپے فی ایم ایم بی ٹی 450 پر پہنچائی۔

دوائیوں کی قیمت میں 500% تک کا اضافہ 

چور تو سارے جیل میں ہیں لیکن ملک کا بیڑہ غرق  کون کررہا ہے!?    😪😪😪
منقول ہے کہ ٹرمپ نے شاہ محمود قریشی کو رنگ کیا اور کہا کہ شاہ جی مجھے باجوا کا نمبر دیں میں نے ان سے بات کرنی ہے کیونکہ ان کے پاس ہارے ہوئے الیکشن کو جیت میں بدلنے کا فارمولا ہے

تبصرے