حافظ لیاقت علی ضیاء مرحوم
انا للہ وانا الیہ راجعون
حافظ لیاقت علی ضیاء صاحب ایک عہد ساز شخصیت تھے اور آج ہم سے جدا ہو گۓ۔
اللہ تعالی حافظ صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ ہم حافظ صاحب کے دیرینہ ساتھی خصوصا" انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے عہدیداران آپ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
حافظ صاحب کے لئے اللہ تعالی سے خصوصی دعاء ہے کہ اللہ تعالی ان کے گناہوں کو معاف فرما دے، ان کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے، ان کے گناہوں کو پانی سے دھو دے، برف سے دھو دے، اولوں سے دھو دے، اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ(آمین)
دعاء گو
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے