معاشرے کو خوشحال کیسے بنائیں سورۃ حجرات
معاشرہ کوکیسے
خوشگوار بنائیں
(سورۃ حجرات کی تعلیمات)
1- خبر کی خوب تحقیق کر لیا کرو
2- انصاف سے کام لیا کرو
3- ایک دوسرے کو طعنے نہ دیا کرو
4- ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
5- بد گمانیوں سے بچو
6- کسی کی ٹوہ میں نہ لگو
7- ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو
8- ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑایا کرو
9- مسلمانوں کے درمیان صلح کراؤ
دعاء
یا اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید کو بغور پڑھنے اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
Please visit us at
www.nazirmalik.com
تبصرے