جام کوثر افضل یا بدعتی کھانے

*جام کوثر افضل یا بدعتی کھانے*

"ہم نے گیارہویں کی کھیر
جمعرات کی ختم
"بارہویں کے پکوان
" حسین کی نیاز
" کربلا کی سبیل
" ختم قل کے فروٹ
"دسویں کے پلاؤ
" چالیسویں کے قورمے
" شب برات کے حلوے
" درباروں کے لنگر
" جمعرات کی شیرینی اور
" رجب کے کونڈوں پر

"قیامت کے دن رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہاتھ سے جام کوثر پینے کو ترجیح دی ھے

"یہ سب چیزیں ہم نے اس لیے چھوڑی ہیں تاکہ  سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے سامنے حوض کوثر پر فرشتے یہ نہ کہیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے بعد دین اللّٰهِ کو تبدیل کردیا تھا

�"غیر اللّٰه کی نذر و نیاز شرک ہے۔ اور اگر یہ کسی کھانے پینے کی چیز پر کی گئی ہو تو اس کے کھانے کو سور(خنزیر) کے گوشت سے بھی زیادہ حرام اور نجس ٹہیرایا ہے۔
بحوالہ( البقرہ: 172_173 ، الانعام :134,145 ، النحل: 114_115 ، المائدة: 3).

*الحمدُللہ*

جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء

تبصرے