کرونا کی محفوظ ویکسینیشن

*کرونا کی محفوظ ویکسینشن*

*الحمدللہ*
حسب پروگرام آج صبح گیارہ بجے مجھے کرونا ویکسینیشن کی سیکینڈ ڈوز لگ چکی ہے اور اس طرح میرا ویکسینیشن کورس مکمل ہوا۔

الحمد للہ میں ہر طرح سے فٹ ہوں اور کرونا ویکسین کے مجھ پر کوئی بھی منفی اثرات نہیں ہیں۔

کرونا ویکسینیشن سیف ہے۔ آپ اور آپ کے گھر والے بے فکر ہو کر ویکسینیشن کروا سکتے ہیں۔

اللہ تعالی ہمیں کرونا کی وبا سے محفوظ رکھے۔

آمین یا رب العالمین

احقر العباد
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے