سعودی عرب سے پہلی دفعہ صدقے کے چاول
جی ہاں
سرکاری طور پر اس انداز سے اس پیمانے پر یہ پہلی دفعہ ہوا ہے
اس سے قبل گورنمٹ نے کبھی صدقہ نہیں لیا اور صدقہ فطر کے چاول پہلہ دفعہ آۓ ہیں۔
برادران
اس واقعہ کو اتنا آسان نہ لیں قومی طور پر عربوں کی نظر میں ہم گر چکے ہیں جو ہمارے بھائی سعودی عرب میں کام کر رہے ہیں ان کی غیرت اور حمیت بھی مجروح ہوئی ہے۔
اس کا اندازہ مجھ سے زیادہ کس کو ہو گا کیونکہ میں تو عرب معاشرے کا دو دھائیوں سے زیادہ عرصہ حصہ رہا ہوں۔
اس بھکاری خان نے تو ہمیں پاتال میں اتار دیا ہے اور اب یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کرے گا کیونکہ یہودی لابی کا مقصد ہی اس کو اوپر لانے کا یہی ہے۔
دیکھتے جائیۓ
تبصرے