کرونا ویکسین محفوظ ہے
*کرونا ویکسینیشن محفوظ ہے*
اتوار 23 مئی 2021
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
یہ ایک بے بنیاد پروپگنڈا ہے کہ ویکسینیشن والی جگہ مقناطیس چمٹتا ہے۔ یاد رہے کہ دنیا میں صرف تین دھاتیں ہیں جن کو مقناطیس چمٹتا ہے
لوہا، نکل اور کوبالٹ
اور یہ تینون بھاری دھاتیں ہیں
یہ ویکسینیشن فقط کرونا سے بچاؤ کیلئے ہے۔
میں اس ویکسینیشن کی دونوں شوٹس لگوا چکا ہوں کوئی تکلیف نہیں ہوتی اور نہ ہی جسم پر کوئی منفی اثر آتا ہے
یہ کہنا بے بنیاد ہے کہ اس ویکسینیشن کے ذریعے کوئی چب یا الیکٹرونک ڈیوائس انسانی جسم میں پیوست کی جا رہی ہے۔
کرونا سے بچنے کا یہ واحد حل ہے اور یہ ویکسین پوری انسانیت کو لگوانا ضروری ہے۔
دلچسپ اور سچ بات یہ بھی ہے کہ اس ویکسینیشن کروانے سے کچھ لوگوں کی شوگر صحیح ہو گئ ہے
اللہ تعالی آپکو صحت و عافیت عطا کرے۔
آمین یا رب العامین
Please visit us at www.nazirmalik. com
تبصرے