توبہ شکن نہ بنو توبۃالنصوح کرو

اے برادان اسلام
توبہ شکن نہ بنو توبۃالنصوح کرو

سورۃ النساء آیت 18 میں فرمان ربانی ہے کہ
"ان کی توبہ نہیں جو بُرائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو کہہ دے کہ میں نے اب توبہ کی اور ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر پر ہی مر جائیں ، یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہے"

الدعاء توبہ
اے رب العالمین، یا اللہ تعالی میں اپنے کردہ گناہوں کا اقرار کرتا ہوں اور گذشتہ تمام گناہوں سے ندامت کے ساتھ توبہ کرتا ہوں
اے غفور الرحیم میری توبہ قبول فرما اور آئندہ زندگی میں مجھے ہر قسم کے گناہوں سے نفرت دلا اور بچنے کی طاقت و توفیق عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین
یا حیئ و یا قیوم
برحمتک استغیث

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا

تبصرے