تکبیرات تشریق
*تکبیرات تشریق*
منگل 20 جولائی 2021
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
آج 20 جولائ 2021 بروز منگل فجر کی نماز سے تکبیرات تشریق کا آغاز ہوگا، جو 24 جولائ 2021 بروز ہفتہ عصر کی نماز تک جاری رھے گا ۔ کُل 23 نمازوں کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ھے ۔
ہر فرض نماز کا سلام پھیرتے ہی فورا ایک بار تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ھے ، مرد قدرے بلند آواز سے پڑھیں اور خواتین آہستہ آواز سے پڑھیں ۔
نوٹ :
بعض لوگ فرض نماز کے بعد تکبیرات تشریق تین مرتبہ بلند آواز سے پڑھتے ھیں جو کہ درست نہیں ۔
تکبیرات تشریق یہ ھیں :
الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد.
Please visit us at www.nazirmalik. com
Cell: 00923008604333
تبصرے