مقصد قیام پاکستان
مقصد قیام پاکستان
پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریہ تھا اور حصول پاکستان کا مقصد یہ تھا مسمانوں کو اپنے دین پر آزادی سے عمل کرنے کے لئے ایک آزاد مملکت چاہئیے تھی جہاں پر نفاذ شرعیت محمدی کی جا سکے مگر پاکستان کے بد نیت سیاستدانوں نے آج تک مسلمانوں سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ 74 سال گزر جانے کے باوجود بھی ہم اپنے راستے کا تعین نہ کر سکے۔
سیاستدان اور معاشرے کے کرپٹ عناصر پاکستان میں اسلام کا نفاذ چاہتے ہی نہیں کیونکہ ان کو اپنی گردن اور ہاتھ کٹتے نظر آتے ہیں
کاش آج بھی ہم سیدھی راہ پر آجائیں جہاں فلاح دارین ہمارا انتظار کر رہی ہے۔
یا اللہ تعالی ہماری رہنمائی فرما اور ہمارے دلوں کو اسلام کی طرف موڑ دے۔
احقر العباد
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے