بلدیہ چئیرمین ٹیم کی بحالی
*مبارک، مبارک، مبارک*
ہم دل کی اتہاہ گہرائیوں سے جناب ارشد کھوکھر صاحب چیرمین بلدیہ سلانوالی اور انکی مکمل ٹیم کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہیں اور عدلیہ کے مثبت فیصلے کو سراہتے ہیں۔
امید واثق ہے کہ اس جمہوری ڈھانچے کی بحالی سے تین سال سے منجمد ترقیاتی پروگرامز کو پھر سے جاری و ساری کرنے کیلئے جلا ملے گی اور شہر میں ایک بار پھر عوامی نمائندوں کے زیر سر پرستی شہر سلانوالی ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ *ان شاء اللہ*
ہم اللہ تعالی سے اس ٹیم کی کامیابی کے لۓ دعاء کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی مدد کرے اور آپ کا اقبال بلند کرے اور آپ نۓ جذبے کے ساتھ شہر کی خدمت کریں گے
آمین یا رب العالمین
*انجینیئر نذیر ملک*
ضلعی چیئرمین انٹرنیشنل ہیومنز رائٹس کمیشن آف پاکستان
تبصرے