ون وے ٹریفک اختراع حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام

شاہ جی
امام محترم نے سچ فرمایا۔

شاہ جی یاد رہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام نہایت ذھین اور فطین انسان تھے
ایک بار کوفہ شہر میں صبح کے وقت بازار میں بہت رش بڑھنے لگا اور سب پریشان تھے کہ اس ٹریفک کو کیسے کنٹرول کریں۔

ایک شخص نے خلیفہ کو مشورہ دیا کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام بڑے ذھین فطین شخصیت ہیں اور آجکل آپکی جیل میں ہیں ان سے مشورہ کریں اور اس مسئلے کا حل پوچھیں۔

جب یہ مسئلہ آپ امام صاحب کے سامنے رکھا گیا تو امام محترم نے بڑی آسانی سے فرمایا کہ

*جس راستے سے لوگ آتے ہیں اس سے جاتے کیوں ہیں؟*

یعنی ون وے ٹریفک کا اصول امام جعفر صادق علیہ سلام کے ذھن کی اختراع ہے جو آج ترقی کر کے *موٹر وے بن گئ*

یادش بخیر

خادم اہل بیت

انجینیئر نذیر ملک

تبصرے