اظہار تشکر کھوکھر برادری

*اظہار تشکر*

 *میں انجینیئر نذیر ملک، کھوکھروں کی تاریخ لکھنے پر آل پاکستان کھوکھر برادری کی طرف سے اور خصوصا" کور کمیٹی "کھوکھر تحفظ ایکشن کمیٹی کے تمام ممبرآن کی طرف سے" میری تحریر کی پسندیدگی اور اسکی احسن انداز میں پزیرائی پر آپکی وساسط سے اپنے تمام قارئین کرام کا ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے میری ادنی سی کوش کو پسند فرمایا اور میری حوصلہ افزائی فرمائی جس نے میرے حوصلے کو جلاء بخشی اور مجھ بندہ ناچیز کو اپنی برادری کی تاریخ کے عظیم موضوع پر قلم اٹھانے کی جسارت عطا فرمائی*

*یا میرے رب میرے سب نیک اعمال خالص تیری توفیق سے ہیں*

*یا اللہ تعالی میری اس ادنی سی کاوش کو اپنے ہاں درجہ مقبولیت عطا فرما اور کھوکھر برادری کی بہتری اور ترقی کیلئے مذید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما*

*آمین یا رب العالمین*

*طالب الدعاء*

*احقر العباد*
*انجینیئر نذیر ملک* سرگودھا

Please visit us at www.nazirmalik.com 
Cell:00923008604333

تبصرے