جمعہ کی نماز کے بعد کی سنتیں
تصحیح فرما لیں ا
نماز جمعہ کے بعد اگر مسجد میں سنتیں پڑھنی ہیں تو دو دو کر کے چار سنتیں ادا کی جائیں گی اور اگر جمعہ کے دو فرضوں کے بعد گھر آ کر سنتیں پڑھیں گے تو فقط دو سنتیں ہی پڑھنی ہیں۔
کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے
ایسا نہیں ہے کہ مسجد میں چار + دو سنتیں یعنی چھ سنتیں یا مسجد میں چار سنتیں ادا کر کے گھر میں پھر دو یعنی چھ پڑھیں۔
یہ نبی کریم کی سنت سے ہر گز ثابت نہیں۔
احقر العباد
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at www.nazirmalik.com
Cell:00923008604333
تبصرے