مفلس ہے تو تن کی قبا بیچ رہا ہے Written By Nazir Malik - مئی 13, 2022 مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہےواعِظ بھی تو منبر پہ دُعا بیچ رہا ہےدونوں کو ہےدرپیش سوال اپنے شِکَم کااِک اپنی خودی ایک خدا بیچ رہا ہے(حبیب جالب) لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس تبصرے
تبصرے