یاد رہے کہ چھوٹے گھر میں پیدہ ہو جانے سے انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا۔

ہندوں کے کے بھگوان شری رام بھی تو موچی کے گھر میں پیدا  ہوئے تھے 

ذات پات کی بنیاد انسانی معاشرہ نے رکھی ہے جبکہ انسان کی تخلیق  اللہ تعالی نے کی ہے جو کہ احسن تقویم ہے

اپنے آپ کو حقیر مت جانیے بلکہ اپنے انسان ہونے پر فخر کیجیے۔

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے