گروپ میں شامل ہونے کیلئے

السلام علیکم
گزارش ہے کہ مجھے اپنے گروپ میں شامل رکھیں تاکہ دین اسلام کی تبلیغ  کا سلسلہ بھی چلتا رہے ممکن ہے کہ یہی دین کی باتیں آخرت میں ہماری کامیابی کا سبب بن جائیں

شکریہ
انجینیئر  نذیر ملک سرگودھا

تبصرے