Appreciations from KSA

[10/09, 19:34] +966 55 842 9761: اميد واثق ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے.
اکثر آپ کی تحریریں پڑھنے کو ملتی ہیں.
بہت ہی عمدہ سلیقے سے لفظوں کا چناؤ کیا جاتا ہے. سبق آموز.دلچسپ اور بات میں وزن ہوتا ہے. 
جو کہ ہر بندے کے بس کا کام نہیں ہے. 
کافی لوگ آپ کی تحریروں کے دیوانے ہوں گے. 
ان میں سے ایک میں ہوں. 
میرا تعارف. 
احسان الله المحمدی کلیار 
چک نمبر 128 شمالی کلیارانوالہ. 
تحصیل سلانوالی 
ضلع سرگودھا 
مقیم سعودی عرب.
اپنے موبائل میں تھوڑی سی جگہ مجھے بھی دیں. 
میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا. 
جو بھی آپ تحریر لکھے یا آپ کے پاس پہلے سے موجود ہوں
تو وہ مہربانی کر کے مجھے بھی ارسال کر دیا کریں. 
اسلامی تاریخ کے متعلق ہوں. 
جنگی ہوں کوئی بھی ہوں 
بہت بہت شکریہ. 
اور کوئی میرے لائق خدمت ہو تو. 
ایک بار ضرور موقع دیں. 
والسلام. 

بہی خواہ مسلم؛
رائے احسان الله المحمدی کلیار
[11/09, 06:41] Nazir Malik: السلام علیکم 
برادرم 
تحاریر کی پسند آوری کا شکریہ
جزاک اللہ خیرا
 
اللہ تعالٰی  سے دعاء  ہے کہ مجھے حق اور سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے  اور ہم سب کو اللہ تعالی  کے احکامات نبی کریم کے طریقہ کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالٰی  آپ کے رزق میں برکت دے اور آپکی سب دعائیں  قبول فرمائے 


آمین یا رب العالمین 

فقط وسلام
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے