فیس بک پر شادی کا پیغام
السلام علیکم
ہاشمی ہو اور حرام کام کرتے ہو کیوں نبی کریم کے کنبے کو بدنام کرتے ہو۔
اسلام میں تو عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے اور آپ خوب میک اپ کر کے نو جوانوں کو دعوت گناہ دے رہی ہیں۔
شرم کرو حیا کرو
نبی کریم کا فرمان ہے کہ جس میں حیا ہے اس میں ایمان ہے
مذید برآں یاد رکھیں اپنے نانا کا فرمان
لا نکاح الا فی ولی
یعنی ولی کے بغیر نکاح نہیں
شادی کرنی ہو تو اپنے والدین کو کہیں وہ اپ کے لئے رشتہ تلاش کریں گے
خود مارکیٹ میں منہ نہ مارو وگرنہ دھوکہ کھاو گی۔
وما علينا الا البلاغ المبين
داعی الی خیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
فون : 03008604333
تبصرے