جواد شاہ کے نام

اے سید زادے تیری عظمتوں کو سلام کیونکہ تیری رگوں میں حضرت علی مرتضے کے  لخت جگر حضرت حسن علیہ سلام کا خون ہے یہ تو نہیں بلکہ حضرت علی علیہ سلام کا خون بول رہا ہے

خون کے رشتے نسل کی پہچان رکھتے ہیں

صدا خوش رہو آباد رہو
مولا آپ کا اقبال بلند کرے۔
آمین یا رب العالمین 

دعاء گو
شبیر احمد نذیر ملک
سرگودھا

تبصرے