چور کی تلاش میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیئے

*چور کی تلاش میں ہمارے ساتھ تعاون کیجیئے*

زیر تعمیر میاں جی پٹرولیم عقب گارڈن ٹاؤن سیم نالہ سے کل بعد از دوپہر پانی والا پائپ اور پچھلے ہفتے پانی والا لال پمپ چوری کر کے لے جانے والا چور ابھی تک پکڑا نہیں گیا لیکن کیمرہ کی آنکھ نے اسے دیکھ لیا ہے۔

آپ اس چور کی پہچان اور گرفت میں ہمارا ساتھ دیجئے۔ پولیس بھی اس کی تلاش میں ہے

بھلائی اور پرہیز گاری کے کاموں میں ایک دوسرا کا ساتھ تعاون کریں۔

 رابط کے لئے فوری کال کیجیئے 

انجینیئر نذیر ملک 
فون 03008604333

تبصرے