پاک فوج کو سلام
اللہ تعالی ہماری فوج کو سلامت رکھے۔ اللہ تعالی نے پاکستانی فوج کو پاکستان کی حفاظت کا ٹاسک دیا ہے اللہ تعالی ہمارے فوجیوں کی جان کی حفاظت فرمائے۔
اگر ہماری فوج مضبوط ہے تو ہم محفوظ رہیں گے۔
اللہ ہماری فوج اور وطن ملت کو قائم دائم رکھے
آمین یا رب العالمین
ایک محب الوطن سینئر سٹیزن
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے