سٹے خیراں
پنجابی میں ایک دعائیہ کلمہ مستعمل ہے“ستّے خیراں"۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟
درج ذیل ہیں وہ سات چیزیں جن کی خیریت و عافیت کا ذکر ہوتا ہے۔
1- حال احوال۔ (جسمانی صحت)
2- گھر بار۔ (فیملی، بچے)
3- خویش قبیلہ۔ (خاندان، قبیلہ)
4- ویہڑا پاڑا۔ (علاقہ، محلہ، گاؤں)
5- دین ایمان۔ (ہمارے عقائد)
6۔ رڑھ رنگڑی۔ (فصل، کھیتی باڑی اسے "واہی رنگڑی" بھی کہتے ہیں)
7۔ مال، ڈھور ڈنگر۔ (جانور، مویشی)
تبصرے