روزے 30 سے زیادہ کبھی نہ ہونگے
السلام علیکم ورحمہ
جناب من
یہ درست نہیں ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جب شعبان کا چاند 29 کا نظر نہ آئے تو روزے 30 کر لیا کرو۔ یعنی کہ بھلے چاند کتنے دن کے بعد نظر آئے لیکن روزے 30 سے زیادہ کبھی نہ ہونگے
یہ ایک جغرافی کیلکولیشن ہے کیونکہ چاند زمین سے ہر سال دور جا رہا ہے لیکن اللہ کی باتیں بدلتی نہیں ہیں
محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے 30 روزے کہے ہیں تو بس زیادہ سے زیادہ 30 ہی رہیں گے
یاد رہے کہ عہد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں اکثر رمضان 29 کے ہوا کرتے تھے آج 30 کے چاند زیادہ نظر آتے ہیں۔
تحقیق:
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے