رسول اللہ کی 8 تراویح اور حضرت عمر کی 20 تراویح

آپ کا سوال یہ تھا
کونسا فرقہ صلاہ تراویح کو بدعت کہتا ہے

جواب:
شیعہ اتناعشری نماز تراویح نہیں پڑھتے اور اس نماز کو بدعت جانتے ہیں کیونکہ نماز 20 تراویح کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے باجماعت نافظ فرمایا تھا
یاد رہے کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے صرف تین دن تراویح با جماعت پڑھائیں۔ صحابہ کرام نے خواہش ظاہر کی کہ یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کتنا اچھا ہو کہ آپ ہمیں روزانہ رمضان میں تراویح پڑھائیں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ مبادا یہ آپ پر فرض کر دی جاتیں۔

یاد رہے کہ آخری رمضان آپ نے صرف تین دن ترویح پڑھائیں 
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 23ویں، 25ویں اور 27 ویں رات کو 8 تراویح پڑھائیں صحابہ اکرام اس امید سے انتظار کرتے رہے کہ شاید آپ تشریف لائیں مگر آپ تشریف نہ لائے۔

داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے