جمعہ کی مبارک دینا
وکیل صاحب
السلام علیکم
جمعہ کی مبارک دینا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔
جمعہ کی مبارک دینے کا رواج نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے تھا اور نہ ہی صحابہ اکرام کے زمانے اور نہ ہی تابعین اور تبہ تابعین کے دور میں تھا۔
یہ تو انٹرنیٹ کے زمانے کی
بد۔عت ہے۔
فرمان مصطفے صلی اللّٰہ علیہ والہ سلام ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں ڈالی جائے گی۔
اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ ہمیں دین کا درست علم عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے