سفر میں جمع بین ضروری ہے

برادرم
مسائل معلومات اور تعلیم کی غرض سے دیئے جا رہے ہیں آپ کو تو اس کار خیر کو اپریشیٹ کرنا چاہئے تھا کیوں کہ عوام الناس میں دینی معلومات کا فقدان ہے

آپ کے سوال سے صاف ظاہر ہے کہ آپکی معلومات ناقص ہے اگر آپ دی گئی پوسٹ روزانہ پڑھتے تو یہ سوال نہ پوچھتے کیونکہ کل یہ مسئلہ بیان ہو چکا

آپ کے سوال کا جواب یہ ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا کہ سفر میں قصر نماز کی سہولت اللہ تعالی  کی طرف سے صدقہ ہے آپ اللہ تعالی  کا صدقہ قبول کریں۔

اللہ تعالی ہمیں دین کی سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

جذاک اللہ خیرا

داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے