آئمہ اربعہ
*ائمہ اربعہ*
*اسلامی فقہ کے چار امام*
ائمہ امام کی جمع ہے اور اربعہ کے معنی ہیں چار جب بھی ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مندرجہ ذیل حضرات مراد ہوتے ہیں :
امام ابو حنیفہ، 80ھ/699ء – 150ھ/767ء)، جو فقہ حنفی کے بانی ہیں۔
امام مالک بن انس، 93ھ/715ء – 179ھ/796ء)، جو فقہ مالکی کے بانی ہیں
امام محمد بن ادریس شافعی، 150ھ/766ء – 204ھ/820ء)، جو فقہ شافعی کے بانی ہیں
امام احمد بن حنبل، 164ھ/780ء ـ 241ھ/855ء)، جو فقہ حنبلی کے بانی ہیں
تبصرے