Zakat highlights

السلام علیکم

واضع رہے کہ سال بھر کی جمع پونجی پر سال مکمل ہونا ضروری ہے۔ 

مثال:
پچھلے رمضان میں جو مال آپکے پاس تھا اس پر زکوۃ اس رمضان میں دینا ہو گے اور اس سال جو مال آپکے پاس ہے اس پر زکوۃ اگلے سال رمضان میں دینا ہوگی۔

1۔ *مکان، دوکان کے وصول ہونے والے کرایہ پر ذکواة*
مکان یا دوکان کی مالیت پر زکاۃ نہیں بلکہ جو کرایہ ماہانہ آ رہا ہے اگر کرائے کی رقم جو سال مکمل ہونے پر بچ رہی ہوگی فقط اس پر ذکواة دینا ہوگی اگر رقم سال بھر میں ختم ہوگئی خرچ ہو گئی اس پر کوئی ذکواة نہیں۔

*ذاتی رہائشی مکان یا پلاٹ پر ذکواة نہیں۔*

*اگر دوکان اپنے استعمال میں ہے اس پر بھی ذکواة نہیں*

*یاد رہے کہ*
سونے چاندی پر قیمت فروخت پر ذکواة دینا ہوگی۔

دوکان کے مال پر سال مکمل ہونے پر ذکواة دینا ہوگی۔

گھریلو سامان، گاڑیاں یا ہیرے جواہرات جو تجارتی غرض نہ ہوں ان پر ذکواة نہیں۔

اللہ تعالی کا قرض دل کھول کر ادا کریں۔

واسلام
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے