ایک مسیحی خاتون کا قبول اسلام
بی بی
ہم آپکو دین اسلام میں خوش آمدید کہتے ہیں اور دعاء کرتے ہیں کہ آپ کو سچا دین مبارک ہو
آپکو میں خوشخبری دیتا ہوں کہ اسلام قبول کرنے سے آپکے پچھلے سارے گناہ معاف ہو گئے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے
ایک شخص نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لایا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ میں اسلام قبول کرتا ہوں لیکن اسکی یہ شرط رکھنا چاہتا ہوں
آپ نے فرمایا کی اے ابو فلاں
کیا تمہیں نہیں پتا کہ اسلام قبول کرنے سے انسان کے سارے پچھلے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
کیا تمہیں نہیں پتا کہ ہجرت کرنے سے پچھلے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
کیا تمہیں نہیں پتا کہ حج کرنے سے پچھلے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
بی بی
آپ عظیم ہیں کہ اسلام قبول کرنے کی وجہ سے آپ کے سبھی پچھلے گناہ معاف ہو گئے ہیں۔
آپ آج ایسی ہو گئی ہیں جیسے آپ نے آج ہی
جنم لیا ہو۔
مبارک ہو۔ الف الف مبروک
آلہ تعالی آپ پر خاص مہربانی فرمائے۔ اور باقی زندگی میں آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
اور آپکے مال و رزق ہیں اضافہ کرے اور برکت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
آپ کا دینی بھائی
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Cell: 0092300860 4333
تبصرے