ہہ کوئی نئی انہونی بات نہیں ہے سائینسی تحقیق سے یہ 
ثبوت ملتے ہیں کہ زمین کے قطبین ابھی تک 9 بار نارتھ پول ساوتھ پول ہو چکا ہے اور ساوتھ پول نارتھ پول بن چکا ہے اور ہر سال یہ چند ڈگری سرک جاتا ہے 
کیا آپ نہیں جانتے کہ اللہ تعالی کی یہ صفت بھی ہے کہ رب المشرقین والمغربین یعنی مشرقوں اور مغربوں کا رب۔
یعنی مشرقوں اور مغربوں کا مالک یعنی 9 بار مشرق مغرب بن چکا ہے

پھر قرآن مجید میں دوسری جگہ اللہ تعالی  ارشاد فرماتا ہے کہ ہم اس چیز پر قادر ہیں کہ اس زمین کو دوسری زمین سے بدل دیں

ہر شے کو فنا ہے سوائے اللہ تعالی کی ذات کے وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
وما وعلینا الا البلاغ المبین

انجینیئر کے نذیر ملک  سرگودھا

تبصرے