رسول اللہ کا قوم کے خلاف مقدمہ

حضرت صاحب
یہ بدعات ایجاد کون کرتا ہے اور اسے پھیلاتا کون ہے۔

مجرم وہ ہیں جو بدعات جاری کرتے ہیں اور ان بدعات کو ترویج کون کرتا ہے اور 295 C کون لگواتا ہے یہ سب علماء سو ہیں
ان بدعتی علماء  کے گلے میں پٹا ڈالو وگرنہ پاکستان میں اسلام ڈھونڈتے رہ جاو گے۔

ابھی کچھ عمر باقی ہے کچھ کر لو وگرنہ کام مکنے والا ہے اور پھر نبی کریں اپنا مقدمہ اللہ تعالی  کے سامنے پیش کریں گے کہ یا اللہ
میری قوم نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا (القرآن)

وما علینا الا البلاغ المبین

احقر العباد
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا 
                          Cell:0092300860 4333

تبصرے