EMAM پر کمینٹس
ان کمنٹس سے حسد کے بو آتی ہے
لوگو حق اور سچ کے ساتھ دیں۔ دل کی بات کریں۔
میرے نبی کا فرمان تو یہ ہے کہ جو ایک زندگی بچانے کا باعث بنا تو اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا اور جو ایک زندگی کی ہلاکت کا باعث بنا وہ پوری انسانیت کی ہلاکت کا باعث بنا(الحدیث)
انجینیئر محمد علی مرزا ایک خالص دین کا سپاہی ہے اسکو بچائیں وگرنہ کوئی بھی دین کا داعی بدعات کے خلاف کھل کر سامنے نہیں آئے گا۔
ان شاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی۔
قبر پرستی اور بدعتوں کو فروغ نہ دیں۔
خالص دین کا ساتھ دیں۔
اللہ آپکی مدد کرے گا کہیں ایسا نہ ہو کہ آپکو ساری عمر پچھتانا پڑے۔
وما علینا الا البلاغ المبین
تبصرے