وسیلہ کیا ہے کس سے مانگیں
علمابریلویہ کے باطل عقائد
چیخ چیخ تقریر کرتے ہیں کیا اونچا بولنے سے جھوٹ سچ نہیں ہو
جاتا۔
مناسب یہ ہو گا کہ اس طرح کے اختلافی مسائل آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر مبارک کے پاس کھڑے ہو کر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھ لیں تو اگر آپ کو رسول اللہ جواب دے دیں تو اس طریقے سے مسئلہ حیات النبی اور سماع الموتا کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
دوسری بات یہ ہے اللہ تعالی کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں
جس کی انسان مدد کریں تو وہ رب کیسآ۔
جس واقعہ( عزیر علیہ سلام کا ہے بنی اسرائیل کو جب بارش چاہیئے ہوتی تھے تو حضرت عزیر علیہ سلام کی جسد خاکی کو کھلے آسمان تلے رکھتے تھے تو بارش ہو جاتی تھی) یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث نہیں ہے بلکہ یہ بنیادی اسرائیل کی روایت ہے اور ان کا عقیدہ ہے تھا۔ جب حضرت عمر کو اسکی اطلاع ہوئی تو انھوں نے یہ حکم دیا کہ اس جسم کو کسی اونچی جگہ پر دفن کروا دیا تھا۔
تاکہ دریا کی طغیانی کے سے جسم خاکی کو نقصان نہ پہنچے اور بنی اسرائیل یا ان لوگوں کا عقیدہ بھی باطل ہو جائے یعنی شرک بھی مٹ جائے۔
تیسرا یہ کہ مردہ کیسے ہوا کے دوش پر سفر کر سکتا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب حیات تھے تو اونٹ گھوڑے یا خچر پر سفر کرتے تھے
حضرت صاحب یہ کیسے ممکن ہے مردہ اڑنے لگےاور اگر یہ ممکن ہے تو آپکے پاس کیا دلیل ہے
اگر سچے ہو تو آپ کراچی سے لاہور اڑ کر جا کر دیکھائیں۔
تبصرے