کمینٹس اون مریم نواز
پنجاب کی بہترین وزیر اعلی ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا یہ پروبیشنری پیریڈ ہے اور اگلی ٹرم میں یہ انشا اللہ وزیر اعظم ہوں گی۔
یہ محنتی کنبے کی بیٹی ہے اس میں کوئی شک نہیں ان سب کو پاکستان پر حکومت کرنی آتی ہے
اللہ سلامت رکھے ایک کام بہت ضروری ہے کہ معاشرے سے رشوت خوروں کو نکیل ڈالیں کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کے ناسور ہیں۔
ایک سینئر سیٹیزن
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے