با ادب با نصیب

 استاد کا احترام ایک قابل ستائش عمل ہے

یہ نسلی لوگوں کا سرمایہ حیات ہوتا ہے اور امتیاز ہوتا ہے۔ 

با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب۔

ایسی خصوصیات صحرائی بدوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہیں۔


اچھی عادات آپ کا سرمایا حیات ہیں ان پر عمل کیجیئے اور اپنی نسلوں میں منتقل کیجئے یہ بھی صدقہ جاریہ ہیں


ایک سینیئر سٹیزن

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا 


تبصرے