حنیف قریشی اور Emam
قریشی صاحب
انجینیئر محمد علی مرزا کے آپ پاسنگ میں بھی نہیں ہیں ان کی علمی رد کرنے کے لئے آپکو ایک عمر چاہیئے۔
اس ہمہ جہت انٹرنیشنل عالم دین کا مقابلہ آپ قیامت نہیں کر سکتے کیونکہ وہ میٹرلجی کا انجینیئر ہے اور آپ میٹرلجی کا الف بے بھی نہیں جانتے
مولانا کیوں اپنی عاقبت برباد کرتے ہو۔
جو آپ کے پاس نہیں وہ اس کے پاس ہے اور جو آپ کے پاس ہے وہ اس کے پاس آپ سے کہیں زیادہ ہے۔
تبصرے