2026 جنگ کے بعد
حالیہ امریکہ اسرائیل اور ایران کی جنگ کے بعد دنیا میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
یہود اجل سے ظالم ہیں
اگر وہ سچے تھے تو نبیوں کو کیوں قتل کرتے رہے(القرآن)
نبیوں کے مقابلے میں تو مسلمانوں، فلسطینیوں اور ایرانیوں کی اہمیت کچھ بھی نہیں۔
اس جنگ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ دنیا کو اسرائیل کا پتا چل گیا اور اسرائیلی کو مسلمانوں کا پتہ چل گیا
اب اس جنگ کے بعد ٹیکنالوجی مذید کھلے گی نئی نئی ترقیاتی پروجیکٹس سامنے آئیں گے
مسلمان تلوار کے دھنی ہوا کرتے تھے لیکن اب جنگ طاقت کی نہیں رہی لیکن ٹیکنالوجی کی ہے جس کے پاس ایڈوانس ٹیکنالوجی ہو گی وہی جیتے گا اور جو اپنی آنکھ کھلی رکھے گا دماغ کو استعمال کرے گا وہی ترقی کرے گا اور آئندہ وہی فاتح ہو گا۔
1965 کا وہ زمانہ گیا جب بلیک آوٹ کر کے حملے روکے جاتے تھے اینٹی ائیر کرافٹ گن سے جہاز گرائے جاتے تھے اب وہ زمانہ ہے کہ لوکیشن پر ڈائرکٹ حملہ ہوتا ہے اور مستقبل قریب میں جنگوں میں AI کا استعمال ہو گا بائی نیم گولی بنے گی اور گولی اپنا شکار خود تلاش کریگی۔ ہیٹ ڈکٹیکٹر سے دشمن تلاش ہو گا اور گولی بھی نیوکلیئر بنے گی اور عام استعمال ہو گی۔
بمباری آسمان سے نہیں ہو گی زمین کے نیچے سے بم پھوٹیں گے۔
اٹیم بم فشن ری ایکشن سے نہیں چلیں گے بلکہ فیوزن چین ری ایکشن والے بنیں گے جو ان موجودہ اٹم بموں سے ہزاروں گنا طاقتور فیوزن بم ہونگے
یاد رہے سٹار وار کا زمانہ دور نہیں۔
ایک پیغام واضح مل رہا ہے ہے کہ اب مسلمان جاگ اٹھے ہیں اب یہ سوئیں گے نہیں اور اگر پھر سوگئے تو ابدی نیند سو جائیں گے کیونکہ اللہ تعالی نے اس دنیا کا حصول بقدر کوشش رکھا ہے
یاد رہے کہ خدا اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مد آپ کرتے ہیں اور اللہ کی سنت میں تبدل نہ پاوگے۔ یہی بڑی کامیابی ہے(القرآن)
وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی نیندیں حرام کرتے ہیں اور آرام کرتے ہیں اپنی زندگیاں حرام کرتے ہیں
اے مسلمانوں!
غفلت کی نیند سے جاگو!
اٹھو اور محنت کرو اور دنیا سے اپنا حصہ چھینو وگرنہ محنتی قومیں تمہارا حصہ بھی لے اڑیں گے۔
پھر تم دیکھتے رہنا
آٹھ باند کمر کیوں ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔
لا تقناطو من رحم اللہ
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Cell: 0092300860 4333
تبصرے