علماء کی کھتیا کھڑی
السلام علیکم
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ مذھبی طبقہ اتنا بد اخلاق ہو جائے گا کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ انجینیئر کو پلمبر کہے گا
یہ درست ہے کہ بھیک مانگنے ست غیرت مٹ جاتی ہے صدقہ خیرات اور چندے پر پلنے والے لوگوں نے ہمیں دین تو کیا سمجھانا تھا انھوں نے تو علم دین حاصل کرنے میں رکاوٹ ڈالنا شروع کر دی
جس کا اخلاق اچھا اس کا ایمان اچھا
فرمان ربانی ہے کہ اکثر علماء لوگوں کا مال ناحق کھاتے ہیں اور خدا کے دین سے روکتے ہیں۔
اللہ تعالٰی تو وہ ہستی ہے جو چاہےتو چڑیوں سے بھی باز مروا دیتا ہے اور یہی ہوا کہ ایک دنیا دار انجینیئر نے ان علماء سو کی کھٹیا کھڑی کر دی۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے
تبصرے