ایتمی کے نقصانات

 

ایٹمی جنگ کے نقصانات

آج ہماری دنیا امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ جذبات و نظریات اور ان کے جنگی جنون کی وجہ سے ایٹمی جنگ کے دھاے پر گھڑی ہے

امریکہ یا اسرائیل کبھی بھی ایران پر ایٹم بم پھنک سکتے ہیں کیونکہ امریکہ اور اسرائیل دونوں کے صدور پاگل پن کی حد تک انتہا پسند ہیں اور اگر ان میں سے کسی نے بھی یہ غلطی کر دی تو پوری دنیا خصوصا" ایشیا اور مشرق وسطی کا حال جاپان کے شہر ہیرو شیما اور ناگا شاکی سے بھی بد تر ہوگا

اس خطرناک صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک مربوط اور جامع مضمون تحریر فرمائیں جس سے ایٹمی جنگ کی حولناکیوں سے عام پبلک کو آگاہ کیا جا سکے کہ اس ایٹمی جنگ کے کیا ممکنہ خطرات ہو سکتے ہیں اور اس تناظر میں کرہ عرض پر اس دھماکے کے کیا فوری اثرات ہوں گے اور اس سے پھیلنے والی ریڈیشن کے دیر پا اثرات کیا ہوں گے؟
یاد رہے کہ دوسری عالمی جنگ میں یہ امریکہ ہی تھا جس نے جاپان کے شہر ناگا ساکی اور ہیروشیما پر آیٹمی بم پھینکا تھا
اور آج بھی وہی امریکہ اس حالیہ جنگ میں گھرا ہو ہے اور صدر ٹرمپ طاقت کے نشے میں چور کچھ بھی کر سکتا ہے کیوں کہ ہر حالت میں اس نے ایران کو فتح کرنا ہے یا اسے نیست و نابود کرنا ہے اور یہی حال اسکے حرامی بچے اسرائیل کے نیو ورلڈ آرڈر کا بھی ہے

الدعاء
یا رب کائنات تیری رہتی بستی کائنات کو یہ انتہا پسند امریکہ اور اسرائیل تباہ و برباد کرنے کے در پے ہیں۔ اے اللہ تو تو قادر مطلق ہے اعلام الغیوب ہے تو کن کہتا ہے تو فیکون ہو جاتا ہے

یا رب اس دنیا کو بچا لے وگرنہ دنیا کے یہ ان داتا اس ترقی یافتہ دنیا کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اور اگر یہ دنیا ایک بار تباہ ہو گئے تو اسلام اس کائینات سے مٹ جائے گا لیکن تیرا یہ وہ ہے کہ پوری کائنات پر اک دن اسلام نافذ ہو کر رہے گا۔
اب بس تیرے حکم کن کا انتظار ہے۔
آمین یا رب العالمین

دنیا کا ایک درد مند مسلمان شہری
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
سرگودھا

تبصرے