چوہدری جاوید کو اپریشیایشن

 چوہدری صاحب

واقعی میں آپ ایک بڑے اور منجھے ہوئے جرنلسٹ ہیں اور آپکی انفرمیشن اور اصطلاحات پن پوائنٹ ہوتی ہیں آج آپ نے ایک لفظ بولا ہے کی جب ایک جاسوس پکڑا جاتا ہے تو اس سے آگے لیڈ مل جاتی ہے یہ بڑی گہری ٹیکنیکل ٹرم ہے آفریں ہے آپکی ذھانت اور تجربے کو۔

ایک مرتبہ آپ نے ایرانی نیوکلئیر ری ایکٹر کی بات کر رہے اس وقت بھی میں سن رہا تھا آپ اس فیلڈ کی صحیح اور گہری اصطلاحات استعمال کر رہے تھے وہ اصطلاحات میں یہ سمجھتا ہوں کے نیوکلئیر فیلڈ کے لوگوں کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ میں ایک نیوکلئیر انجینیئر  ہوں اور پاکستان اٹامک انرجی کے پائینئر میں سے ہوں۔


مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب آپکے پروگرامز میں آپکو سنتا ہوں۔  میں آپ کے استدلال کو سلام کرتا ہوں۔


اللہ آپکا مذید اقبال بلند کرے


آمین یا رب العالمین 


دعاگو!

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا 

0092300860 4333

تبصرے